مرکزی مواد پر جائیں
Islamic Portal
مفت شامل ہوںشامل ہوں
Islamic Portal
سب کچھ دیکھیں
انداز
یہ صفحہ ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں، اس لیے انگریزی میں دکھایا جا رہا ہے۔ انگریزی صفحہ پڑھیں
  1. ہوم
  2. قرآن
  3. As-Saf
پڑھیں · سنیں · غور کریں

سورۃ الصف

قرآن کو سورت بہ سورت ترجمے کے ساتھ پڑھیں، آیت بہ آیت سنیں، اور ٹھیک وہیں سے جاری رکھیں جہاں چھوڑا تھا۔

  • 114 سورتیں
  • 30 پارے
  • 8 قاری
  • 3 تراجم
  • تفسیر معارف القرآن
Medinan · پارہ 28
61
الصف
As-Saf · The Ranks
14 آیات ترتیبِ نزول 109 ترجمہ: مفتی محمد تقی عثمانی، آسان ترجمۂ قرآن
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1

سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۖ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ

آسمانوں اور زمین میں جو بھی کوئی چیز ہے، اس نے اللہ کی تسبیح کی ہے اور وہی ہے جو اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔

یاد کریں
2

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ

اے ایمان والو ! تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ؟

یاد کریں
3

كَبُرَ مَقْتًا عِندَ ٱللَّهِ أَن تَقُولُوا۟ مَا لَا تَفْعَلُونَ

اللہ کے نزدیک یہ بات بڑی قابل نفرت ہے کہ تم ایسی بات کہو جو کرو نہیں۔

یاد کریں
4

إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلَّذِينَ يُقَٰتِلُونَ فِى سَبِيلِهِۦ صَفًّۭا كَأَنَّهُم بُنْيَٰنٌۭ مَّرْصُوصٌۭ

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کے راستے میں اس طرح صف بنا کر لڑتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں۔

یاد کریں
5

وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِۦ يَٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُونَنِى وَقَد تَّعْلَمُونَ أَنِّى رَسُولُ ٱللَّهِ إِلَيْكُمْ ۖ فَلَمَّا زَاغُوٓا۟ أَزَاغَ ٱللَّهُ قُلُوبَهُمْ ۚ وَٱللَّهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلْفَٰسِقِينَ

اور وہ وقت یاد کرو جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ : اے میری قوم کے لوگو ! تم مجھے تکلیف کیوں پہنچاتے ہو، حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس اللہ کا پیغمبر بن کر آیا ہوں ؟ پھر جب انہوں نے ٹیڑھ اختیار کی تو اللہ نے ان کے دلوں کو ٹیڑھا کردیا، اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا۔

یاد کریں
6

وَإِذْ قَالَ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ يَٰبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ إِنِّى رَسُولُ ٱللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًۭا لِّمَا بَيْنَ يَدَىَّ مِنَ ٱلتَّوْرَىٰةِ وَمُبَشِّرًۢا بِرَسُولٍۢ يَأْتِى مِنۢ بَعْدِى ٱسْمُهُۥٓ أَحْمَدُ ۖ فَلَمَّا جَآءَهُم بِٱلْبَيِّنَٰتِ قَالُوا۟ هَٰذَا سِحْرٌۭ مُّبِينٌۭ

اور وہ وقت یاد کرو جب عیسیٰ بن مریم نے کہا تھا کہ : اے بنو اسرائیل میں تمہارے پاس اللہ کا ایسا پیغمبر بن کر آیا ہوں کہ مجھ سے پہلے جو تورات (نازل ہوئی) تھی، میں اس کی تصدیق کرنے والا ہوں، اور اس رسول کی خوشخبری دینے والا ہوں جو میرے بعد آئے گا، جس کا نام احمد ہے۔ پھر جب وہ ان کے پاس کھلی کھلی نشانیاں لے کر آئے تو وہ کہنے لگے کہ : یہ تو کھلا ہوا جادو ہے۔

یاد کریں
7

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ ٱفْتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَ وَهُوَ يُدْعَىٰٓ إِلَى ٱلْإِسْلَٰمِ ۚ وَٱللَّهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ

اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے، جبکہ اسے اسلام کی طرف بلایا جارہا ہو ؟ اور اللہ ایسے ظالم لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا۔

یاد کریں
8

يُرِيدُونَ لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَٰهِهِمْ وَٱللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْكَٰفِرُونَ

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اپنے منہ سے اللہ کے نور کو بجھا دیں، حالانکہ اللہ اپنے نور کی تکمیل کر کے رہے گا، چاہے کافروں کو یہ بات کتنی بری لگے۔

یاد کریں
9

هُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلْهُدَىٰ وَدِينِ ٱلْحَقِّ لِيُظْهِرَهُۥ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُشْرِكُونَ

وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچائی کا دین دے کر بھیجا ہے تاکہ وہ اسے تمام دوسرے دینوں پر غالب کردے، چاہے مشرک لوگوں کو یہ بات کتنی بری لگے۔

یاد کریں
10

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ تِجَٰرَةٍۢ تُنجِيكُم مِّنْ عَذَابٍ أَلِيمٍۢ

اے ایمان والو ! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت کا پتہ دوں جو تمہیں دردناک عذاب سے نجات دلا دے ؟

یاد کریں
11

تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَتُجَٰهِدُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ بِأَمْوَٰلِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌۭ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ

(وہ یہ ہے کہ) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، اور اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کرو۔ یہ تمہارے لیے بہترین بات ہے، اگر تم سمجھو۔

یاد کریں
12

يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّٰتٍۢ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ وَمَسَٰكِنَ طَيِّبَةًۭ فِى جَنَّٰتِ عَدْنٍۢ ۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ

اس کے نتیجے میں اللہ تمہاری خاطر تمہارے گناہوں کو بخش دے گا اور تمہیں ان باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، اور ایسے عمدہ گھروں میں بسائے گا جو ہمیشہ ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں واقع ہوں گے۔ یہی زبردست کامیابی ہے۔

یاد کریں
13

وَأُخْرَىٰ تُحِبُّونَهَا ۖ نَصْرٌۭ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌۭ قَرِيبٌۭ ۗ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ

اور ایک اور چیز تمہیں دے گا جو تمہیں پسند ہے (اور وہ ہے) اللہ کی طرف سے مدد، اور ایک ایسی فتح جو عنقریب حاصل ہوگی، اور (اے پیغمبر) ایمان والوں کو (اس بات کی) خوشخبری سنا دو ۔

یاد کریں
14

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُونُوٓا۟ أَنصَارَ ٱللَّهِ كَمَا قَالَ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ لِلْحَوَارِيِّۦنَ مَنْ أَنصَارِىٓ إِلَى ٱللَّهِ ۖ قَالَ ٱلْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنصَارُ ٱللَّهِ ۖ فَـَٔامَنَت طَّآئِفَةٌۭ مِّنۢ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ وَكَفَرَت طَّآئِفَةٌۭ ۖ فَأَيَّدْنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ عَلَىٰ عَدُوِّهِمْ فَأَصْبَحُوا۟ ظَٰهِرِينَ

اے ایمان والو ! تم اللہ (کے دین) کے مددگار بن جاؤ، اسی طرح جیسے عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) نے حواریوں سے کہا تھا کہ : وہ کون ہیں جو اللہ کے واسطے میرے مددگار بنیں ؟ حواریوں نے کہا : ہم اللہ کے (دین کے) مددگار ہیں۔ پھر بنی اسرائیل کا ایک گروہ ایمان لے آیا، اور ایک گروہ نے کفر اختیار کیا، چنانچہ جو لوگ ایمان لائے تھے ہم نے ان کے دشمنوں کے خلاف ان کی مدد کی، نتیجہ یہ ہوا کہ وہ غالب آئے۔

یاد کریں

آگے بڑھیں

اس سورت کو مزید گہرائی سے جانیں۔

کی بورڈ شارٹ کٹ

J K
اگلی یا پچھلی آیت
1–0
مطالعے کے ٹیب بدلیں
P
آیت سنیں
R
تکرار: ایک بار، تین بار، رکنے تک
B
آیت پر نشان لگائیں
N
نوٹ لکھیں
\
پینل دکھائیں یا چھپائیں
F
فوکس موڈ: صرف قرآن
/
سورت تلاش کریں
Space
چلائیں یا روکیں
← →
پچھلی یا اگلی سورت
Esc
بند کریں یا فوکس موڈ سے نکلیں
چلانے کے لیے آیت منتخب کریں
کسی آیت پر چلائیں دبائیں، یا پوری سورت چلائیں
مسلسل
تفسیر
معارف القرآن · انگریزی
تفسیر پڑھنے کے لیے آیت منتخب کریں

تفسیر کا ساتھی

کسی بھی آیت کے نیچے «تفسیر» دبائیں، یا سطر بہ سطر سننے کے لیے چلائیں۔

1.0×

114 سورتیں

  1. 1 Al-Fatihah The Opener · 7 آیات الفاتحة مکی
  2. 2 Al-Baqarah The Cow · 286 آیات البقرة مدنی
  3. 3 Ali 'Imran Family of Imran · 200 آیات آل عمران مدنی
  4. 4 An-Nisa The Women · 176 آیات النساء مدنی
  5. 5 Al-Ma'idah The Table Spread · 120 آیات المائدة مدنی
  6. 6 Al-An'am The Cattle · 165 آیات الأنعام مکی
  7. 7 Al-A'raf The Heights · 206 آیات الأعراف مکی
  8. 8 Al-Anfal The Spoils of War · 75 آیات الأنفال مدنی
  9. 9 At-Tawbah The Repentance · 129 آیات التوبة مدنی
  10. 10 Yunus Jonah · 109 آیات يونس مکی
  11. 11 Hud Hud · 123 آیات هود مکی
  12. 12 Yusuf Joseph · 111 آیات يوسف مکی
  13. 13 Ar-Ra'd The Thunder · 43 آیات الرعد مدنی
  14. 14 Ibrahim Abraham · 52 آیات ابراهيم مکی
  15. 15 Al-Hijr The Rocky Tract · 99 آیات الحجر مکی
  16. 16 An-Nahl The Bee · 128 آیات النحل مکی
  17. 17 Al-Isra The Night Journey · 111 آیات الإسراء مکی
  18. 18 Al-Kahf The Cave · 110 آیات الكهف مکی
  19. 19 Maryam Mary · 98 آیات مريم مکی
  20. 20 Taha Ta-Ha · 135 آیات طه مکی
  21. 21 Al-Anbya The Prophets · 112 آیات الأنبياء مکی
  22. 22 Al-Hajj The Pilgrimage · 78 آیات الحج مدنی
  23. 23 Al-Mu'minun The Believers · 118 آیات المؤمنون مکی
  24. 24 An-Nur The Light · 64 آیات النور مدنی
  25. 25 Al-Furqan The Criterion · 77 آیات الفرقان مکی
  26. 26 Ash-Shu'ara The Poets · 227 آیات الشعراء مکی
  27. 27 An-Naml The Ant · 93 آیات النمل مکی
  28. 28 Al-Qasas The Stories · 88 آیات القصص مکی
  29. 29 Al-'Ankabut The Spider · 69 آیات العنكبوت مکی
  30. 30 Ar-Rum The Romans · 60 آیات الروم مکی
  31. 31 Luqman Luqman · 34 آیات لقمان مکی
  32. 32 As-Sajdah The Prostration · 30 آیات السجدة مکی
  33. 33 Al-Ahzab The Combined Forces · 73 آیات الأحزاب مدنی
  34. 34 Saba Sheba · 54 آیات سبإ مکی
  35. 35 Fatir Originator · 45 آیات فاطر مکی
  36. 36 Ya-Sin Ya Sin · 83 آیات يس مکی
  37. 37 As-Saffat Those Who Set The Ranks · 182 آیات الصافات مکی
  38. 38 Sad The Letter Sad · 88 آیات ص مکی
  39. 39 Az-Zumar The Troops · 75 آیات الزمر مکی
  40. 40 Ghafir The Forgiver · 85 آیات غافر مکی
  41. 41 Fussilat Explained In Detail · 54 آیات فصلت مکی
  42. 42 Ash-Shuraa The Consultation · 53 آیات الشورى مکی
  43. 43 Az-Zukhruf The Ornaments of Gold · 89 آیات الزخرف مکی
  44. 44 Ad-Dukhan The Smoke · 59 آیات الدخان مکی
  45. 45 Al-Jathiyah The Crouching · 37 آیات الجاثية مکی
  46. 46 Al-Ahqaf The Wind-Curved Sandhills · 35 آیات الأحقاف مکی
  47. 47 Muhammad Muhammad · 38 آیات محمد مدنی
  48. 48 Al-Fath The Victory · 29 آیات الفتح مدنی
  49. 49 Al-Hujurat The Rooms · 18 آیات الحجرات مدنی
  50. 50 Qaf The Letter Qaf · 45 آیات ق مکی
  51. 51 Adh-Dhariyat The Winnowing Winds · 60 آیات الذاريات مکی
  52. 52 At-Tur The Mount · 49 آیات الطور مکی
  53. 53 An-Najm The Star · 62 آیات النجم مکی
  54. 54 Al-Qamar The Moon · 55 آیات القمر مکی
  55. 55 Ar-Rahman The Beneficent · 78 آیات الرحمن مدنی
  56. 56 Al-Waqi'ah The Inevitable · 96 آیات الواقعة مکی
  57. 57 Al-Hadid The Iron · 29 آیات الحديد مدنی
  58. 58 Al-Mujadila The Pleading Woman · 22 آیات المجادلة مدنی
  59. 59 Al-Hashr The Exile · 24 آیات الحشر مدنی
  60. 60 Al-Mumtahanah She That Is To Be Examined · 13 آیات الممتحنة مدنی
  61. 61 As-Saf The Ranks · 14 آیات الصف مدنی
  62. 62 Al-Jumu'ah The Congregation, Friday · 11 آیات الجمعة مدنی
  63. 63 Al-Munafiqun The Hypocrites · 11 آیات المنافقون مدنی
  64. 64 At-Taghabun The Mutual Disillusion · 18 آیات التغابن مدنی
  65. 65 At-Talaq The Divorce · 12 آیات الطلاق مدنی
  66. 66 At-Tahrim The Prohibition · 12 آیات التحريم مدنی
  67. 67 Al-Mulk The Sovereignty · 30 آیات الملك مکی
  68. 68 Al-Qalam The Pen · 52 آیات القلم مکی
  69. 69 Al-Haqqah The Reality · 52 آیات الحاقة مکی
  70. 70 Al-Ma'arij The Ascending Stairways · 44 آیات المعارج مکی
  71. 71 Nuh Noah · 28 آیات نوح مکی
  72. 72 Al-Jinn The Jinn · 28 آیات الجن مکی
  73. 73 Al-Muzzammil The Enshrouded One · 20 آیات المزمل مکی
  74. 74 Al-Muddaththir The Cloaked One · 56 آیات المدثر مکی
  75. 75 Al-Qiyamah The Resurrection · 40 آیات القيامة مکی
  76. 76 Al-Insan The Man · 31 آیات الانسان مدنی
  77. 77 Al-Mursalat The Emissaries · 50 آیات المرسلات مکی
  78. 78 An-Naba The Tidings · 40 آیات النبإ مکی
  79. 79 An-Nazi'at Those Who Drag Forth · 46 آیات النازعات مکی
  80. 80 Abasa He Frowned · 42 آیات عبس مکی
  81. 81 At-Takwir The Overthrowing · 29 آیات التكوير مکی
  82. 82 Al-Infitar The Cleaving · 19 آیات الإنفطار مکی
  83. 83 Al-Mutaffifin The Defrauding · 36 آیات المطففين مکی
  84. 84 Al-Inshiqaq The Sundering · 25 آیات الإنشقاق مکی
  85. 85 Al-Buruj The Mansions of the Stars · 22 آیات البروج مکی
  86. 86 At-Tariq The Nightcomer · 17 آیات الطارق مکی
  87. 87 Al-A'la The Most High · 19 آیات الأعلى مکی
  88. 88 Al-Ghashiyah The Overwhelming · 26 آیات الغاشية مکی
  89. 89 Al-Fajr The Dawn · 30 آیات الفجر مکی
  90. 90 Al-Balad The City · 20 آیات البلد مکی
  91. 91 Ash-Shams The Sun · 15 آیات الشمس مکی
  92. 92 Al-Layl The Night · 21 آیات الليل مکی
  93. 93 Ad-Duhaa The Morning Hours · 11 آیات الضحى مکی
  94. 94 Ash-Sharh The Relief · 8 آیات الشرح مکی
  95. 95 At-Tin The Fig · 8 آیات التين مکی
  96. 96 Al-'Alaq The Clot · 19 آیات العلق مکی
  97. 97 Al-Qadr The Power · 5 آیات القدر مکی
  98. 98 Al-Bayyinah The Clear Proof · 8 آیات البينة مدنی
  99. 99 Az-Zalzalah The Earthquake · 8 آیات الزلزلة مدنی
  100. 100 Al-'Adiyat The Courser · 11 آیات العاديات مکی
  101. 101 Al-Qari'ah The Calamity · 11 آیات القارعة مکی
  102. 102 At-Takathur The Rivalry in world increase · 8 آیات التكاثر مکی
  103. 103 Al-'Asr The Declining Day · 3 آیات العصر مکی
  104. 104 Al-Humazah The Traducer · 9 آیات الهمزة مکی
  105. 105 Al-Fil The Elephant · 5 آیات الفيل مکی
  106. 106 Quraysh Quraysh · 4 آیات قريش مکی
  107. 107 Al-Ma'un The Small Kindnesses · 7 آیات الماعون مکی
  108. 108 Al-Kawthar The Abundance · 3 آیات الكوثر مکی
  109. 109 Al-Kafirun The Disbelievers · 6 آیات الكافرون مکی
  110. 110 An-Nasr The Divine Support · 3 آیات النصر مدنی
  111. 111 Al-Masad The Palm Fibre · 5 آیات المسد مکی
  112. 112 Al-Ikhlas The Sincerity · 4 آیات الإخلاص مکی
  113. 113 Al-Falaq The Daybreak · 5 آیات الفلق مکی
  114. 114 An-Nas Mankind · 6 آیات الناس مکی